October 10, 2026

*وفاقی کابینہ میں وزیروں اور مشیروں کی فوج کی تعداد میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔*

20250308_133310

*وفاقی کابینہ میں وزیروں اور مشیروں کی فوج کی تعداد میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔*

*کوئی رہ تو نہیں گیا جو ابھی تک نوازا نہ گیا ھو۔۔۔😢*

ڈاکٹر طارق فضل چودھری کو وفاقی وزیر برائے پارلیمانی افئیرز مقرر کردیا گیا

علی پرویز ملک کو وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مقرر کردیا گیا

اورنگزیب خان کھچی کو وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ مقرر کردیا گیا

خالد حسین مگسی کو وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مقرر کردیا گیا

حنیف عباسی کو وفاقی وزیر برائے ریلوے مقرر کردیا گیا

محمد جنید انور کو وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افئیرز مقرر کردیا گیا

محمد معین وٹو کو وفاقی وزیر برائے واٹر ریسورس تعینات کردیا گیا

رضا حیات ہراج کو وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار مقرر کردیا گیا

سردار محمد یوسف کو وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مقرر کردیا گیا

شزہ فاطمہ خواجہ کو وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن مقرر کردیا گیا

رانا مبشر اقبال کو وفاقی وزیر برائے پبلک افئیرز یونٹ مقرر کردیا گیا

سید مصطفٰی کمال کو وفاقی وزیر برائے قومی ہیلتھ سروس مقرر کردیا گیا

*👈وزیر مملکت۔۔۔۔۔*

ملک رشید احمد خان کو وزیر مملکت برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی مقرر کردیا گیا

عبدالرحمن کانجو کو وزیر مملکت برائے پاور مقرر کردیا گیا اور وزیر مملکت برائے پبلک افئیرز یونٹ کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

عقیل ملک کو وزیر مملکت برائے قانون مقرر کردیا گیا

بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے ریلوے مقرر کردیا گیا

کھیل داس کو وزیر مملکت برائے مذہبی امور مقرر کردیا گیا

محمد عون ثقلین کو وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس مقرر کردیا گیا

مختار احمد ملک کو وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز مقرر کردیا گیا

طلال چودھری کو وزیر مملکت برائے داخلہ مقرر کردیا گیا

وجہیہ قمر کو وزیر مملکت برائے وفاقی ایجوکیشن مقرر کردیا گیا

*👈وفاقی مشیر۔۔۔۔*

پرویز خٹک کو مشیر برائے داخلہ امور مقرر کردیا گیا

ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ کو مشیر برائے وزیراعظم آفس مقرر کردیا گیا

محمد علی کو مشیر برائے پرائیویٹیشن مقرر کردیا گیا

*👈معاون خصوصی ….*

مبارک زیب خان کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قبائلی اُمور مقرر کردیا گیا

ہارون اختر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن مقرر کردیا گیا

حذیفہ رحمان کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے قومی ورثہ اینڈ کلچر مقرر کردیا گیا

طلحہ برکی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کردیا گیا