سیالکوٹ میں طلاق کی شرح میں آضافہ ریکاڈ سیالکوٹ میں شادی سے مہنگی طلاق؟
سیالکوٹ میں طلاق کی شرح میں آضافہ ریکاڈ
سیالکوٹ میں شادی سے مہنگی طلاق؟
سیالکوٹ میں طلاق کی شرح بڑھ کر66 فیصد پر آگئی زیادہ تر طلاقیں پسند کی شادی یعنی لاؤ میریج میں پائی گئی ہیں زرائع کا کہنا ہے کم عمر لڑکیوں اور نئی شادیوں میں طلاقیں زیادہ ہورہی ہیں اس میں والدین کی بھی غلطی بتائی جا رہی ہے جو اپنے سے اوپر والوں میں چار پیسے گاڑی گھر ویزا دیکھا کر منہ اٹھا کا بنا جان پڑتال کیے اپنی بیٹی دے دیتے ہیں خدارا بیٹی دیتے وقت پیسا گھر نا دیکھا کریں یہ دیکھیں اپکی بیٹی لینے والا انسان بھی ہے یہ نہیں اپنی بچی جانور کے ہاتھ بیٹی نا دیں بچی کی رضا مندی بھی پوچھ لیں کیا بچی شادی سے رازی ہے؟ زرا سوچیے
مرغی کا گوشت۔۔۔700 روپے سے 800 روپے تک فی کلو جا پہنچا۔۔۔