October 7, 2026

پولیس تھانہ سٹی میلسی کی کاروائی۔ منشیات فروش گفتار ، 1080 گرام چرس برآمد مقدمہ درج۔

20250308_133310

پولیس تھانہ سٹی میلسی کی کاروائی۔ منشیات فروش گفتار ، 1080 گرام چرس برآمد مقدمہ درج۔

میلسی(محمدمختارسولگی) تھانہ سٹی میلسی کی حدود ملتان روڑ محلہ رسول پورہ نزدشیل پمپ پر پولیس تھانہ سٹی میلسی نےمخبرکی اطلاع پرکارروائی کرتےہوئے کرایہ کےمکان میں رھائش پذیر مسمی بشیراحمد ولدرمضان قوم پڈھیار سکنہ بستی ممتازآباد موضع شاہ ستار کو گرفتارکرکے ملزم کی جیب سے 1080 گرام چرس 5070 روپیہ نقدی اور ایک عددپریس کارڈ جس یرملتان ڈیجیٹل نام درج تھا برآمدکرکےملزم کیخلاف منشیات روک تھام ایکٹ کی دفعہ 9(1)c کےتحت تھانہ سٹی میلسی میں مقدمہ درج کرکےقانونی کارروائی کاآغازکردیاگیاہے۔