75

پیرا دس کی آخری سطور غور سے پڑھیں۔۔ یہ قاضی کی ایکسٹینشن کے تابوت میں آخری کیل لگا دیا ہے ان 8 ججز نے۔۔!!!

پیرا دس کی آخری سطور غور سے پڑھیں۔۔ یہ قاضی کی ایکسٹینشن کے تابوت میں آخری کیل لگا دیا ہے ان 8 ججز نے۔۔!!!

“‏آٹھ جج اپنے فیصلے کے خود نگران و محافظ بھی ہوں گے۔۔
فیصلے پر عمل در آمد سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوئی تماشہ کیا۔۔ تو تحریک انصاف انہی آٹھ ججوں کے پاس ڈائریکٹ جاکر شکایت یا کاروائی کی درخواست کر سکے گی۔۔!!!

فارورڈ بلاک کے بارے میں سوچنے والے، اسکی خبر بنانے والے اور پھیلانے والے جاہلوں نے شاید مکمل فیصلہ نہیں پڑھا۔۔!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں