* فیصل آباد کے عبدالغفور انجم کو سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل لگا دیا ہے۔۔۔!!!*
*سپرینٹنڈنٹ سینڑل جیل اڈیالہ راولپنڈی اسد جاوید وڑائچ تبدیل سپرینٹنڈنٹ ہائی سیکورٹی پریژن ساہیوال تعینات کردئیے گئے۔سپرینڈنٹ فیصل آباد عبدل غفور انجم سپرینٹنڈنٹ سینڑل جیل اڈیالہ اورساجد بیگ سپرینٹنڈنٹ سائیوال سے تبدیل کرکے سپرینٹنڈنٹ فیصل آباد جیل تعینات کردیے گئے نوٹیفکیشن جاری*