عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عِدت کیس کے اپیلوں پر سماعت جاری، خاور مانیکا کے وکیل دلائل دے رہے ہیں لیکن حیران ہے کے کیا کہو بار بار وقفے باتھ کرہاہے
[: جج افضل مجوکہ کا سوال
کیا عدت میں نکاح کرنے پر کسی کو سزا ہوئی ہے؟
کیا قرآن میں اس کی سزا ہے؟
افضل مجوکہ کے ان سوالات پر خاور کے وکیل کوئی جواب نہیں دے پائے۔۔۔۔۔
[: جب خاور کے وکیل جواب دینے کے قابل نہ رہے تو بولتے ہیں
میں دین کی اتنی معلومات نہیں رکھتا
صبح سے حدیث اور قرآن کا حوالہ دے دے کر
اپنی باری جواب نہیں آپ کے پاس۔۔۔۔
قرآن اور حدیث اپنے حساب سے استعمال کر رہے ہیں
[ عدت کیس
اپیلوں پر سماعت حتمی مرحلے میں داخل
دونوں اطراف کو بیس 20 منٹس میں دلائل مکمل کرنے کی ہدایت
[ بشریٰ بی بی کے وکیل نے وہ انکشاف کر دیا جو خاور مانیکا کے وکیل چھپانا چاہتے تھے!
بشریٰ بی بی نے تو شادی کی ہے کیا خاور مانیکا نے بھی شادی کر لی تھی؟ جج افضل مجوکا کا استفسار
میرے علم میں نہیں ہے میں نے نہیں پوچھا کہ شادی کی ہے یا نہیں، وکیل خاور مانیکا
خاور مانیکا نے تین سے چار ماہ کے بعد شادی کر لی تھی اور ان کی چار سال کی بیٹی بھی ہے، وکیل بشریٰ بی بی
[ *_پنجاب اسمبلی کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی ایز اور فارم 45 کے مطابق جیتنے والے ایم پی ایز کا اجلاس جاری_*