گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی گئی
وزارت تجارت نے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کردیے
گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی کے الگ الگ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے گئے ہیں
وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے، نوٹیفکیشن
گندم اور گندم سے تیار مصنوعات کی برآمد پر بھی مکمل طور پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن