November 17, 2026

کوئٹہ:بلو چستان میں بارشوں کا نیا اسپیل 14 مارچ کو داخل ہوگا، محکمہ پی ڈی ایم اے

IMG-20250309-WA0038

کوئٹہ:بلو چستان میں بارشوں کا نیا اسپیل 14 مارچ کو داخل ہوگا، محکمہ پی ڈی ایم اے

کوئٹہ : صوبے کے بیشتر اضلاع میں 14اور15مارچ کو بارش کا امکان ، پی ڈی ایم اے

کوئٹہ :14اور 15مارچ کو زیارت، چمن ، مستونگ اورکوئٹہ میں بارش کا امکان ، پی ڈی ایم اے

کوئٹہ :پشین ،قلعہ سیف اللہ ،قلعہ عبد اللہ، چاغی، نو شکی ، قلات اور سوراب میں بارش کا امکان ، پی ڈی ایم اے

کوئٹہ : خضدار، بارکھان، ہرنائی، دکی، موسی خیل ، ژوب اور شیرانی میں بھی بارش کا امکان ، پی ڈی ایم اے