November 17, 2026

*وڈھ* *بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پہ وڈھ دراکھالہ مینگلی سے کوئٹہ کراچی قومی شاہرہ ہر طرح کے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے*.

20250308_133310

*وڈھ*

*بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پہ وڈھ دراکھالہ مینگلی سے کوئٹہ کراچی قومی شاہرہ ہر طرح کے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے*.

*کوئٹہ*
*بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر سردار اختر جان مینگل، سردارزادہ گورگین مینگل اور دیگر کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر کے خلاف بی این پی کے مرکزی قائدین اور کارکنان نے کوئٹہ سبی روڈ پر دھرنا دیکر سڑک کو مکمل طور پر بند کر دیا۔*

*مظاہرین نے اس اقدام کی شدید مذمت کی اور کہا کہ حکومت کی طرف سے جھوٹے مقدمات درج کر کے سیاسی مخالفین کو ہراساں کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دھرنے کے شرکاء کا کہنا تھا کہ اس طرح کے غیر قانونی اقدامات کا مقصد عوامی حقوق کو دبانا اور سیاسی دباؤ ڈالنا ہے۔*

*بی این پی کے قائدین نے عزم ظاہر کیا کہ وہ ہر سطح پر اس طرح کی ناانصافیوں کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے اور پارٹی کارکنان اپنے حقوق کے دفاع کے لیے پرامن طریقے سے احتجاج جاری رکھیں گے*..

*نوشکی*

*نوشکی کوئٹہ تفتان آرسی ڈی شاہراہ اسٹیشن کے مقام پر بلاک*
*بی این پی کے کارکنان نے مرکزی کال پر نوشکی میں قومی شاہراہ کو بلاک کردی*