November 17, 2026

محکمہ زکوٰۃ کی ناقص کارکردگی// وزیر اعلیٰ کا اظہار برہمی

20250308_133310

محکمہ زکوٰۃ کی ناقص کارکردگی// وزیر اعلیٰ کا اظہار برہمی

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا محکمہ زکوٰۃ کی ناقص کارکردگی پر اظہار برہمی

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

کوئٹہ: زکوٰۃ کی مد میں سالانہ بلوچستان میں 30 کروڑ روپے غریبوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: 30 کروڑ روپے تقسیم کرنے پر محکمہ 1 ارب 60 کروڑ روپے خرچ کرتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: اس 30 کروڑ روپے کی تقسیم کے لیے محکمہ زکوٰۃ کے پاس 80 گاڑیاں ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: پچھلے 2 سالوں سے غریبوں میں زکوٰۃ کی رقم تقسیم بھی نہیں کی گئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: ناقص کارکردگی پر میں اس محکمے کو ختم کر رہا ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: یہی 30 کروڑ روپے ہم ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے غریبوں میں تقسیم کرائیں گے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان