82

کھلی بے غیرتی کا باقاعدہ آغاز۔۔!!! آج صبح چار بجے کوٹ ادو سے تحریک انصاف ایم این اے فیاض چھجڑا کے بھائی کو تقریبا پچاس نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔۔

کھلی بے غیرتی کا باقاعدہ آغاز۔۔!!!

آج صبح چار بجے کوٹ ادو سے تحریک انصاف ایم این اے فیاض چھجڑا کے بھائی کو تقریبا پچاس نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔۔
صرف تحریک انصاف واپس جوائن کرنے سے روکنے کیلئے۔۔!!!

یہ ننگے تو ہوچکے ہیں۔۔ شرم تو ختم ہو ہی گئی ہے۔۔ اب اسی ننگی حالت میں ناچ رہے ہیں۔۔

ایم این ایز اور ایم پی ایز کو محفوظ کیا جارہا ہے۔۔ تو یہ زلیل لوگ انکی فیملیز کو اٹھا رہے ہیں۔۔!!!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں