*’بھائی کی شہادت کے بعد امن کے لیے ایف سی میں شامل ہوئی‘: بلوچ خاتون اہلکار*
*’بھائی کی شہادت کے بعد امن کے لیے ایف سی میں شامل ہوئی‘: بلوچ خاتون اہلکار*
*بلوچستان کے علاقے لورالئی میں واقع ایف سی ٹریننگ سینٹر میں فوجی تربیت حاصل کرنے والی بلوچ خاتون فزا کہتی ہیں کہ انہوں نے فرنٹیئر کور بلوچستان اس لیے جوائن کی، کیونکہ چند برس قبل عسکریت پسندوں سے مقابلے میں ان کے بھائی جان سے چلے گئے تھے۔ فزا کے مطابق بلوچستان کے امن کے لیے انہوں نے کردار ادا کرنا ہے۔ ان کے بھائی ایف سی بلوچستان نارتھ میں سپاہی تھے، جو چند برس قبل عسکریت پسندوں سے مقابلے میں جان سے چلے گئے۔*
*ٹانک: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 3 خارجی دہشت گرد ہلاک*
*خارجی دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد کیا گیا جو سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر*