November 16, 2026

*’دہشت گردی، مسلح تصادم کے امکانات‘، امریکی شہری پاکستان جانے پر نظر ثانی کریں، محکمہ خارجہ*

20250308_133310

*’دہشت گردی، مسلح تصادم کے امکانات‘، امریکی شہری پاکستان جانے پر نظر ثانی کریں، محکمہ خارجہ*

*امریکی محکمہ خارجہ قونصلر امور کے بیورو نے کہا ہے کہ امریکی شہریوں کو ’دہشت گردی اور مسلح تصادم کے امکانات کی وجہ سے‘ پاکستان جانے پر نظر ثانی کرنا چاہیے۔*

امریکی محکمہ خارجہ نے شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ دہشت گردی کی وجہ سے بلوچستان اور خیبرپختونخوا صوبوں بشمول ضم شدہ قبائلی اضلاع (سابقہ فاٹا) کا سفر نہ کریں۔

شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ دہشت گردی اور مسلح تصادم کے امکانات کی وجہ سے پاک۔بھارت سرحد اور لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں میں سفر کرنے سے گریز کریں۔