November 16, 2026

حکومت پنجاب نے ملازمین کی ٹیکس کٹوتی کی نئی ترمیم متعارف کروا دی

20250308_133310

حکومت پنجاب نے ملازمین کی ٹیکس کٹوتی کی نئی ترمیم متعارف کروا دی

ٹیکس جمع نہ کروانے کی صورت میں محکمہ ایکسائز فوری کارروائی کرے گا

ڈسٹری بیوٹنگ افسر ملازمین کی تنخواہ میں سے ٹیکس کٹوتی کا پابند ہو گا

ہر سرکاری یا پرائیویٹ ادارے کا ڈسٹری بیوٹنگ آفیسر ٹیکس کٹوتی اور خزانے میں جمع کروانے کا پابند ہوگا

ہر افسر اس عمل کا پابند ہوگا اور اگر کوئی افسر غفلت برتے گا تو وہ خود اس ٹیکس کی رقم ادا کرے گا

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن قصور وارافسران کے خلاف وصولی کا حکم جاری کرے گا