*چند جملے بہت اہم ہیں غور سے پڑھیں اور جواب دیں*
*چند جملے بہت اہم ہیں غور سے پڑھیں اور جواب دیں*
*آج بمورخہ 7/3/2025*
*(1)* تھانہ ریگی کے حدود میں وٹس۔ایپ گروپ سے مشتاق ولد خوشدل نے اسحاق نامی شخص کو ریمو کرنے پہ اسحاق نے مشتاق کو قتل کردیا۔۔۔۔
*(2)* تھانہ پشتخرہ کے حدود سفید ڈھیری میں معمولی سے تکرار پہ ایک آدمی نے عبدالباسط نامی ڈاکٹر کو اس کے کلینک میں قتل کردیا گیا۔۔۔
*(3)* پشاور شہر کے علاقہ افغان کالونی میں انڈے کے تنازعہ پر نوجوان قتل
پشاور کے علاقہ فقیر آبا د افغان کالونی میں مبینہ انڈے لڑانے کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان 24 سالہ حمزہ ولد شکیل جان بحق ہو جبکہ دو راہگیر نقی الرحمن اور مجیب الرحمن زخمی ہوگئے۔
اب سوچیں کیا یہ ہمارا معاشرہ ھے ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پہ قتل و غارت گری کا بازار گرم کرنا کس معاشرے کی طرف اشارہ ھے؟
یقیناً زمانائے جاہیلیت سے بھی آگے نکل گئے ہیں۔۔۔۔۔۔
میں تمام عوام سے اپیل کرتا 9وں خدا کیلئے ہوش کے ناخن لیں چند دن کی زندگی ھے اللہ تعالٰی کو بھی جواب دینا ھے سوچ سمجھ کر اور پھونک پھونک کر قدم رکھیں پرسکون رہیں جلد بازی طیش میں آنے کسی کیساتھ ظلم کرنے سے اپنے آپ کو بچائیں
اللہ تعالٰی ہم سب کے حال پہ رحم و کرم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔۔