ایران کا دارالحکومت تہران سے منتقل کرنے کی منصوبہ بندی
ایران کا دارالحکومت تہران سے منتقل کرنے کی منصوبہ بندی
نیا دارالحکومت ساحل مکران پر ہوگا۔ ایرانی ترجمان
ایرانی صدر نے دارالحکومت منتقل کرنے کی حمایت کی ہے
تہران 1786 میں سلطنت قاچار کے شاہ محمد علی آغا نے دارالحکومت قرار دیا تھا کیونکہ ان کی سلطنت کے دوسرے علاقے کوہ قاف وغیرہ بھی اس کے قریب ہیں
تہران بلند پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک جدید شہر ہے دفاعی نوعیت سے بھی محفوظ ہے ۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ دارالحکومت منتقل کرنے کی کیا وجہ ہے
مکران پاکستان اور ایران میں تقسیم ہے پاکستانی علاقے میں تربت گوادر پنجگور بھی شامل ہیں۔ مکران خالص بلوچ علاقہ ہے جہاں سے ایران کے خلاف بھی تحریک چلتی رہی ہے اور حکمت عملی کے اعتبار سے بھی اسے دارالحکومت بنانا ایک مشکل فیصلہ ہوگا