*محکمہ پولیس بلوچستان شدید بد انتظامی. اور سیاسی دباو کا شکار*
*محکمہ پولیس بلوچستان شدید بد انتظامی. اور سیاسی دباو کا شکار*
*گریڈ 18 کے 15 سے زائد افسران OSD، گریڈ 17 کے ڈی ایس پیز کو سیا سی بنیادوں پر ضلع ایس پی تعینات کیا جارہا ہے*
*ریزرو پولیس BC کے ڈی ایس پیز کو بھی ضلع ایس پی کا چارج دیا جانے لگا*
*ہولیسنگ میں بہتری اور امن و امان کی موجودہ صورتحال میں سینئر افسران کو کھڈے لائن لگانے کے بجائے انکے تجربات سے استفادہ کیا جاۂے، سینئر افسران کامطالبہ*