November 16, 2026

*ڈپٹی میئر خضدار جمیل قادر زہری سے ان کے افس میں ایکسیئن واپڈا سیف اللہ جاموٹ اور ایس ڈی او واپڈا خضدار عنایت اللہ میروانی نے ملاقات کیا۔*

IMG-20250308-WA0198

*ڈپٹی میئر خضدار جمیل قادر زہری سے ان کے افس میں ایکسیئن واپڈا سیف اللہ جاموٹ اور ایس ڈی او واپڈا خضدار عنایت اللہ میروانی نے ملاقات کیا۔*
`
*تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن خضدار کے ڈپٹی میئر جمیل قادر زہری نے اپنے آفس میں ایکسیئن واپڈا سیف اللہ جاموٹ ایس ڈی او واپڈا سے ملاقات کرکے ماہ سیام میں خضدار کے مختلف علاقوں میں سحر و افطار میں بجلی کی لوڈشڑنگ کے حوالے سے تفصیل سے گفتگو ہوئی جس پر ایکسیئن واپڈا سیف اللہ جاموٹ نے ایس ڈی او عنایت اللہ میروانی کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ متلقہ علاقوں میں فوری بجلی کے مسائل حل کرنیکی تعقید کی ڈپٹی میئر خضدار جمیل قادر زہری نے ایکسیئن واپڈا اور ایس ڈی او واپڈا عنایت اللہ میروانی کو خضدار شہر میں رمضان المبارک کے مہینے میں بجلی کی کمی و عوام کو درپیش مسائل اور خصوصی طور پر زیرینہ کٹھان خیراوہ بالینہ کٹھان درمیانی کٹھان تاج آباد سمیت خضدار کے مختلف ایریاز کے بجلی کے مسائل سے آگاہ کیا۔*
*جس پر ایکسئن کی ہدایت پر ایس ڈی او واپڈا خضدار عنایت اللہ میروانی نے تمام مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کی اور کہا کہ اس وقت ہمیں بجلی کی کمی کے ساتھ ساتھ مختلف مسائل کا سامنا ہے اور عوام کی مشکلات سے بھی آگاہ ہیں ہماری تمام تر کوشش ہے کہ ان کو جلد حل کریں جس کے لیے عوام اور شہریوں کی تعاون بھی درکار ہے۔*
*آخر میں ایس ڈی او، واپڈا خضدار عنایت اللہ میروانی نے اپنی جانب سے ڈپٹی میئر خضدار جمیل قادر زہری کو مکمل یقین دہانی کروائیں اور کہا کہ تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔*
*اس موقع پر پیپلزپارٹی خضدار کے سینئر رہنماء شکیل صابر ممبر میونسپل کارپوریشن خضدار تاج محمد حسنی انور راجہ ممبر میونسپل کارپوریشن نصیر احمد بزنجو نزیر احمد چھٹہ حاجی خلیل احمد نقشبندی حاجی لعل بخش کرد بھی موجود تھے*