November 16, 2026

*برائے کوئٹہ کراچی ٹرانسپوٹرز و مسافر حضرات*

IMG-20250308-WA0194

*برائے کوئٹہ کراچی ٹرانسپوٹرز و مسافر حضرات*

*بی وائی سی نے قلات دھرنا کو وسعت دے کراپنے احتجاج کے داھرہ کار کو بڑھاتے ہوئے کل بروز ہفتہ 8 مارچ 2025 کو مستونگ کے مقام پر بھی روڑ بلاک کرکے احتجاجی دھرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔۔ لہذا تمام مسافر حضرات اور ٹرانسپوٹرز ڈسٹرکٹ مستونگ کے روٹس پر سفر کرنے سے گریز کریں۔۔۔۔۔ تاکہ ان کو کسی قسم کی دشواری و پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔۔۔۔*