November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ۔دعا آن لاین نیوز پاکستان دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر

20250303_213016

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ۔دعا آن لاین نیوز
پاکستان دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر

انڈکس کے مطابق یہ مسلسل پانچواں سال ہے، جب پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں ہونے والی اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، پاکستان میں 2023ء میں 517 حملے رپورٹ ہوئے تھے، جو سال دو ہزار چوبیس میں ایک ہزار نناوے تک پہنچ گئے۔ یہ پچھلے دس سالوں کے دوران پاکستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی سالانہ تعداد میں ہونے والا سب سے بڑا اضافہ تھا۔

#DW #Pakistan