November 16, 2026

ہارون آباد: تھانہ فقیر والی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی

20250303_213016

ہارون آباد: تھانہ فقیر والی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی

ہارون آباد: تھانہ فقیر والی پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا، پولیس

ہارون آباد: ملزمان کے قبضے سے 2 کلو منشیات برآمد مقدمہ درج، پولیس

ہارون آباد: ملزمان کی شناخت محمد یسین اور غلام مصطفی کے نامون سے ہوئی، پولیس۔