November 16, 2026

کراچی کے پوش ایریاز سے لگژری گاڑیاں چھینے والے گینگ کا سرغنہ پولیس کانسٹیبل رانا کاشف گرفتار

20250303_213016

کراچی کے پوش ایریاز سے لگژری گاڑیاں چھینے والے گینگ کا سرغنہ پولیس کانسٹیبل رانا کاشف گرفتار

مشہور ٹی وی ایکٹریس سے چھینی گئی ٹویوٹا فورچونر، سوزوکی آلٹو، سرکاری اسلحہ و منشیات برآمدملزم نے کراچی کے پوش علاقوں سے دو درجن سے زائد گاڑیاں چھیننے کا اعتراف کیا ہے

‏