November 16, 2026

*ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ داعش کمانڈر شریف اللہ سے متعلق بیان*

20250303_213016

*ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ داعش کمانڈر شریف اللہ سے متعلق بیان*
ٹرمپ نے تیرا امریکی ہیروز کی فیلمی کو انصاف دلوایا ،ترجمان وائٹ ہاؤس
ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستانی انٹیلی جنس سے تبادلہ ہوا کیرولائن لیویٹ
شریف اللہ نے پہلے اعتراف جرم پاکستانی حکام کے سامنے کیا،ترجمان وائٹ ہاؤس
امریکی حکام پاکستان آئے تو پھر ان کے سامنے اعتراف جرم کیا،کیرولائن لیویٹ
شریف اللہ نے ایران ،افغانستان اور روس میں حملوں کا اعتراف کیا،ترجمان وائٹ ہاؤس
جوبائیڈن نے انخلا کے ناقص انتظامات کئے،کیرولائن لیویٹ
جوبائیڈن کے پاس دہشت گرد کو پکڑنے کیلئے 3سال تھے،ترجمان وائٹ ہاؤس
جوبائیڈن نے دہشت گرد کو پکڑنے کی کوشش نہیں کی،ترجمان وائٹ ہاؤس
صدر ٹرمپ نے احتساب کو وعدہ کیا اور اسے پورا کیا،کیرولائن لیویٹ
خطاب سے پہلے صدر گولڈ اسمتھ فیملی کو گرفتاری کا بتایا،کیرولائن لیویٹ