November 16, 2026

عارف والا/اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی قبولہ آمد

20250303_213016

عارف والا/اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی قبولہ آمد

عارف والا/اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان معروف کاروباری شخصیت سی ای او go پٹرولیم کمپنی خالد ریاض، ڈائریکٹر go کمپنی و چیف ایگزیکٹو ستارہ پیٹرولیم طاہر اقبال جٹ کے قبولہ میں آبائی گھر گئے

عارف والا/بعد ازاں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان ممبر صوبائی اسمبلی عمران اکرم کے چچا زاد بھائی کی وفات پر ان کے آبائی گاؤں 49 ای بی قبولہ پہنچے

عارف والا/اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے چوہدری خالد ریاض اور چوہدری طاہر اقبال جٹ کے ہمراہ ایم پی اے چوہدری عمران اکرم جٹ سے ان کے کزن کی وفات پر تعزیت کی

عارف والا/فورٹ عباس سے ایم پی اے کاشف پنسوتا، ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون، ڈی پی او بہاولنگر حافظ کامران اصغر نے بھی اظہار تعزیت کی

عارف والا/عدیل جٹ کی نماز جنازہ میں مقامی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات، وکلاء، صحافیوں اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی

عارف والا/اسپیکر پنجاب اسمبلی کی آمد پر پولیس کی طرف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔