ملتان، سی پی او صادق علی ڈوگر کا انوکھا فیصلہ
ملتان، سی پی او صادق علی ڈوگر کا انوکھا فیصلہ
سی پی او ملتان نے دو تھانوں کے تمام تر اہلکاروں کا باہمی تبادلہ کردیا
تھانہ مخدوم رشید اور تھانہ اuلپا کے اہلکاروں کو ایک دوسرے کیساتھ باہمی تبدیل کیاگیا
ملتان پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو مختلف تھانوں کو مکمل طور پر تبدیل کیا گیا
تبدیل ہونے والوں میں کانسٹیبل سے لیکر سب انسپکٹر شامل ہیں
دونوں تھانوں کے صرف ایس ایچ اوز اور محرر تبدیل نہیں ہوئے