وہاڑی۔ وہاڑی کا ایک اور سپوت وطن پر قربان ہوگیا
وہاڑی۔ وہاڑی کا ایک اور سپوت وطن پر قربان ہوگیا
وہاڑی۔ چک نمبر 114 ڈبلیو بی کا نوجوان نائیک محمد مبین تارڑ خارجیوں کے ساتھ چھڑپ میں شہید ہوگیا
وہاڑی۔ گزشتہ رات پاپانہ ٹاپ پوسٹ وزیرستان پر خارجیوں کے بزدلانہ حملے میں دلیری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
وہاڑی۔ شہید کی نماز جنازہ آج (منگل) گیارہ بجے اس کی آبائی گاؤں 114 ڈبلیو بی میں ادا کی جائیگی
وہاڑی۔ نائیک محمد مبین تارڑ والدین کا اکلوتا بیٹا تھا شہید کی چند ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔
وہاڑی۔ شہید کا والد منیر احمد تارڑ بھی ریٹائرڈ آرمی ملازم ہے۔