عالمی یوم خواتین – 8 مارچ 2025 نادرا کی جانب سے ہفتہ رجسٹریشن برائے خواتین 10 تا 14 مارچ 2025
عالمی یوم خواتین – 8 مارچ 2025
نادرا کی جانب سے ہفتہ رجسٹریشن برائے خواتین
10 تا 14 مارچ 2025
خواتین کی رجسٹریشن کے لئے خصوصی اقدامات
– نادرا رجسٹریشن سنٹرز میں 50 فیصد کاؤنٹرز خواتین کے لئے مخصوص
– نادرا رجسٹریشن سنٹرز میں خصوصی ہیلپ ڈیسک کا قیام
– دوردراز علاقوں میں خواتین کے اندراج کے لئے موبائل رجسٹریشن وینز کے دورے
ہمارا عزم – شناخت سب کے لئے