*حکومت کا ایک سال مکمل ،وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس*
*حکومت کا ایک سال مکمل ،وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس*
*وزیراعظم شہبازشریف کا خصوصی اجلاس سے خطاب*
کوئی جادو ٹونہ نہیں، صرف محنت اورمحنت ہوگی، وزیراعظم
ہم 9 مئی کے نہیں 28 مئی کے علمبردار ہیں، وزیراعظم
سفر لمبا اور کٹھن ضرور ہے، گھبرانے کی بات نہیں، وزیراعظم
2029 میں پاکستان اپنے پاؤں پر مضبوطی سے کھڑا ہوگا، وزیر اعظم
ضد، نفرت اور انا کو دفن کرنا ہے، وزیراعظم
ایک دوسرے کی ٹانگیں نہ کھینچیں، مل کرکام کریں، وزیراعظم
مہنگائی کی شرح 28 سےکم ہوکر1.6 فیصد پر آگئی ہے، وزیر اعظم
معاشی میدان میں کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، وزیراعظم
میں اورچیف آف آرمی اسٹاف دوست ممالک کے پاس گئے، وزیراعظم
دوست ممالک سے 5 ارب ڈالر کی مدد حاصل کی، وزیر اعظم
ترقی اور خوشحالی کا سفر خوارج کے مکمل خاتمے کے بغیرممکن نہیں، وزیراعظم
دہشت گردی کا 2018 میں مکمل خاتمہ ہوگیا تھا، وزیر اعظم
کون دہشت گردوں کو واپس لایا؟ کس نےانہیں اجازت دی؟ وزیراعظم
پاک فوج نے قربانیوں کی لازوال داستانیں رقم کیں، وزیراعظم
ایک سال میں اپوزیشن حکومت کا کوئی اسکینڈل سامنے نہیں لاسکی، وزیر اعظم شہباز شریف