پنجاب کابینہ میں 12 نئے وزراء کی توسیع کا معاملہ
پنجاب کابینہ میں 12 نئے وزراء کی توسیع کا معاملہ
12 ارکان اسمبلی کے نام شارٹ لسٹ کرلیے گئے
بیگم ذکیہ شاہ نواز، سلمان نعیم، رانا محمد اقبال اور منشاء اللہ بٹ شامل
ایوب گادھی، افتخار حسین، رانا طاہر اقبال اور رانا محمد ارشد شامل
اسد علی کھوکھر، ملک آصف، اسامہ لغاری اور شعیب صدیقی کا نام شامل