ڈھائی لاکھ سے زائد شوہر کی سیلری پروٹوکول پیاری پیاری بیٹیاں ایک مشہور ٹی وی اینکر جن کا خود ایک بیوٹی سیلون اور چائنل سے الگ کمائی
ڈھائی لاکھ سے زائد شوہر کی سیلری پروٹوکول پیاری پیاری بیٹیاں ایک مشہور ٹی وی اینکر جن کا خود ایک بیوٹی سیلون اور چائنل سے الگ کمائی
یعنی ایک اچھی آمدن والی فیملی ۔۔۔۔۔۔ توتکرار تو ہر رشتہ میں ہوتی ہی رہتی ہے
لیکن یہ جو غصہ ہوتا ہے یہ انسان کو بس ایک منٹ میں عرش سے فرش پہ لے آتا ہے
زارا سوچیئے تین گھنٹے قبل رابعہ احسن نے ایک ویلاگ بنایا اس کے بعد شوہر اور مرحومہ کے درمیان تھوڑی بہت رنجش نے ایسی طوالت پکڑی کہ ایک سیکنڈ میں
ایک 18 سکیل کا ڈپٹی ڈائریکٹر مبینہ طور پہ جیل میں اور ایک خوبصورت سیلف ڈیپینڈٹ مشہور عورت ﷲ کے پاس پہنچ گئی
پیچھےدو معصوم بچیاں چھوڑ گئیں چار بجے سے پہلے سب کچھ ٹھیک تھا لیکن چار بج کر بیس منٹ چند سیکنڈوں کے بعد سب کچھ چھن گیا
جب رابعہ کی والدہ اور بہن ملنے کے لیئے اور میاں بیوی کے آپسی چپقلش کو سلجھوانے گئیں تو تب ہی غصہ میں یہ اب کچھ ہوا
مبینہ طور پہ جب پولیس نے احسن کو حراست میں لیا تو اس نے کہا کہ مجھ سے یہ سب غلطی سے ہوا ایک گھرانہ جس کی انکم سات لاکھ سے زائد ہو
بس چند سیکنڈ میں مکمل بکھر گیا