”سجے ہر گھر میں خوشیوں کا دستر خوان”
”سجے ہر گھر میں خوشیوں کا دستر خوان”
وزیراعلیٰ مریم نواز کے نگہبان رمضان پیکج کے تحت راولپنڈی میں مستحق خاندانوں کو مالی امداد کی فراہمی تاکہ ہر گھر میں رمضان کی برکتیں بھرپور طریقے سے پہنچ سکیں۔
محمدارشدقادری صوبائی سیکرٹری اطلاعات مسلم یوتھ آرگنائزیشن MYO PML-N پنجاب