لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں ڈب تحصیل پپلاں ڈسٹرکٹ میانوالی کے رہائشی صابر حسین کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں ڈب تحصیل پپلاں ڈسٹرکٹ میانوالی کے رہائشی صابر حسین کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مسٹر جسٹس صداقت علی خان کی ڈویژنل بینچ نے ایڈیشنل سیشن جج پپلاں سے سزائے موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا حکم صادر فرمایا ملزم صابر حسین کی جانب سے مسز نائلہ مشتاق احمد دھون جنرل سیکرٹری پپلاں نے مقدمہ کی پیروی کی۔