November 10, 2026

بہاولنگر : ڈی آئی جی راۓ بابر سعید ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور کا دورہ بہاولنگر

20250303_213016

بہاولنگر : ڈی آئی جی راۓ بابر سعید ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور کا دورہ بہاولنگر

بہاولنگر: آر پی او نے کمیونٹی انگیجمنٹ کے تحت وکلاء، ممبران امن کمیٹی و ممبران میثاق کمیٹی کے ساتھ ملاقات کی، ترجمان پولیس

بہاولنگر: آر پی او نے ڈی پی او آفس میں ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ کی، ترجمان پولیس

بہاولنگر: آر پی او نے ڈی پی او آفس میں شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: آر پی او نے مختلف تھانہ جات کا وزٹ کیا، SIPS پروٹوکولز چیک کیے، مزید بہتری لانے کی ہدایت کی، ترجمان پولیس

بہاولنگر : آر پی او راۓ بابر سعید نے سرکل چشتیاں میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : اس موقع پر ڈی پی او کامران اصغر، ایس پی انویسٹیگیشن اور ایس ڈی پی او سرکل ہذا بھی موجود تھے ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : آر پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے،ترجمان پولیس

بہاولنگر : حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے، آر پی او

بہاولنگر : انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، آر پی او بابر سعید

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر