ہارون آباد/فقیر والی /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) اداس کر گیا سارے زمانے کو وہ شخص جس کی محبتوں کا زمانہ اسیر تھا مینجنگ ڈائریکٹر
ہارون آباد/فقیر والی /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)
اداس کر گیا سارے زمانے کو وہ شخص جس کی محبتوں کا زمانہ اسیر تھا مینجنگ ڈائریکٹر مقبول کاٹن فیکٹری چوہدری ہمایوں اسلام سرویا ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس چوہدری ہارون اسلام سرویا سافٹ وئر انجینیئر چوہدری سلمان اسلام سرویا کے والد محترم ایکسئین واپڈا چوہدری عامر الیاس سندھو کے سسر محترم فرسٹ چیئرمین بلدیہ فقیر والی فرسٹ ناظم فقیر والی معروف سماجی لیڈر بزرگ ترین دیانتدار سیاسی رہنما اقتدار کی بجائے اقدار کی سیاست کے علمبردار
1960 کی دہائی کے اعلی تعلیم یافتہ شخصیت حاجی اشرف الاسلام بقضائے الٰہی انتقال کر گئے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد ماسٹر فائیبر انٹرنیٹ سروسز الہاشم کالونی مرکزی انجمن تاجران انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے