November 10, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو نزد گوٹھ ڈاکٹر لچھمن داس میگھواڑ میں رمیش کمار میگھواڑ کے پورے گھر کو اچانک آگ نے گھیر لیا

IMG-20250305-WA0195

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو نزد گوٹھ ڈاکٹر لچھمن داس میگھواڑ میں رمیش کمار میگھواڑ کے پورے گھر کو اچانک آگ نے گھیر لیا جس کے نتیجے میں اس کے گھر کا پورا کا پورا سامان ساتھ چار پائی اور کیش رقم آور پرا گھر جل کر راکھ ہوگیا ہے ۔۔۔اگ کے اچانک بڑکن پر برابر میں پانی کے واٹر سے پانی بر بر کر آگ کو قابو کیا گیا بتایا جارہا ہے کہ آگ پو اپنی مدد آپ روکا کوئی فائلز برگد گاڑی نہیں پہنچ سکی جس کی وجہِ سے غریب مزدور کے گھر اور سامان جل کر راکھ ہوگیا ۔انہوں نے مدد کی اپیل کی ہے
نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ