میرپورخاص (شاھدمیمن) ایف بی آر نے مٹھائی کی مشہور دوکان کو ٹیکس ادا نہ کرنے پر سربمہر کر دیا ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو حیدرآباد کی ٹیم نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس
میرپورخاص (شاھدمیمن) ایف بی آر نے مٹھائی کی مشہور دوکان کو ٹیکس ادا نہ کرنے پر سربمہر کر دیا ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو حیدرآباد کی ٹیم نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس حیدرآباد کے حکم پر مشہور مٹھائی کی دوکان کو ٹیکس کی درست طریقے سے ادا نہ کرنے پر سیل کر کے اس کے مالک کو ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد طلب کر لیا ہے۔