November 9, 2026

بوائز ڈگری کالج میں زیرِ تعلیم تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ھے کہ یکم مارچ سے درس وتدریس کا باقاعدگی سے آغاز ہوچکا ھے… لِہٰذا طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں…

IMG-20250304-WA0384

بوائز ڈگری کالج میں زیرِ تعلیم تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ھے کہ یکم مارچ سے درس وتدریس کا باقاعدگی سے آغاز ہوچکا ھے… لِہٰذا طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں…
واضح رہے کہ 22اپریل 25ءکو امتحانات ہونگے،
اس وقت تک کالج ھٰذا میں حاضری لازمی ھے…
غیر حاضر طلباء کو امتحانی سلپ جاری نہیں کیئے جائیں گے…
جسکی تمامتر ذمہ داری غیر طلباء پر عائد ہوگی…
اس سلسلے میں کوئی بھی عُذر قابلِ قبول نہیں ہوگا…