*حبکو کنڈ عباس کوٹھ کے قریب موٹر سائیکل اور تیز رفتار ٹریلر کے درمیان خوفناک حادثہ۔*
*حبکو کنڈ عباس کوٹھ کے قریب موٹر سائیکل اور تیز رفتار ٹریلر کے درمیان خوفناک حادثہ۔*
*کنڈ۔ عباس گوٹھ قریب ٹریلر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم حادثے میں ٹی سی ایف اسکول کے ایک کم عمر لڑکا موقع پر جاں بحق اور دو بچے شدید زخمی۔*
*کنڈ۔ حادثے میں جاں بحق اور زخمی بچے اور عباس گوٹھ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں جو ٹی سی ایف اسکول حبکو کیمپس کے اسٹوڈنٹس تھے جو چھٹی کے بعد واپس اپنے گھر جا رہے تھے کے اچانک خوفناک حادثہ پیش آیا:*