November 6, 2026

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو نزدیک گوٹھ رامشی کولھی اسٹاپ پر کھڑی ہوئی موٹرسائيکل کو ٹريکٹر کا

IMG-20250303-WA0364

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو نزدیک گوٹھ رامشی کولھی اسٹاپ پر کھڑی ہوئی
موٹرسائيکل کو ٹريکٹر کا
زور دار ٹکر جس کے نتيجے میں 4 افراد زخمی

خبر موجب، سامارو نزدیک گوٹھ رامشی کولھی اسٽلٹاپ پر کھڑی ہوئی
موٹرسائيکل کو ٹريکٹر کا زور دار ٹکر جس کے نتيجے میں 4 افراد زخمی
جس کی نتيجے میں ایک عورت 20 سالہ ميگھی کولھی موقع پر ہی فوت 22 سالہ
کيمراج ولد کرشن کولھی راجيش کولھي اور 8 مھينے کی بچی زخمی
زخميوں کو تعلقه اسپتال سامارو منتقل کیا گیا ہے سامارو پولیس تعلقہ اسپتال پہنچ کر پوسٹ مارٹم کے لیے کہا لیکن آخری اطلاع تک پوسٹ مارٹم نہیں ہوسکا تھا جب کیلہ لاش کو چار گھنٹے سے زیادہ عرصہ گزر گیا ہے لیکن مرنے والی کے ورثا کی جانب سے پوسٹ مارٹم سے انکار پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد ہی ایف آئی آر ہوسکے گی ۔حادثے کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور موقع پر فرار ہوگیا ہے ٹریکٹر ڈرائیور سامارو روڈ کا اور چوھان برادری کا بتایا جارہا ہے ۔