November 6, 2026

ہارون آباد: تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی، خونی کھیل کو ناکام بنا دیا،

20250303_210836

ہارون آباد: تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی، خونی کھیل کو ناکام بنا دیا،

ہارون آباد: پتنگ فروش گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور بھاری تعداد میں خونی ڈور کی چرخیاں برآمد، ترجمان پولیس

ہارون آباد: پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا، ترجمان پولیس

ہارون آباد: پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او

ہارون آباد: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر ۔