November 6, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف پتھورو:- ھر سال کی طرح اس سال بهی پتھورو میں سماجی تنظيم APPSUKF کی جانب سے رمضان شريف کے با برکت مھينے کے حوالے سے

IMG-20250303-WA0368

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
پتھورو:- ھر سال کی طرح اس سال بهی پتھورو میں سماجی تنظيم APPSUKF کی جانب سے رمضان شريف کے با برکت مھينے کے حوالے سے پتھورو اور ان کے ارگرد والے علاقوں کے 100 غريب مسکين مستحق بيواہ خواتین کو راشن دیا گیا
تفصیلات کے مطابق ضلع عمرکوٹ کے تحصیل
پتھورو:- سماجی تنظيم APPSUKF کے چيئرڈاکٹر ڈاکٹر پرديپ کمار ملانی کی جانب سے سے ایک سؤ غريب بيواھ خواتین میں راشن بيگ تقسيم کئے گئے اس موقعے پر پر مستحق خواتین کی جانب سے ميڈيا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم انتھائی انتہائی زیادہ شکر گزار ہیں کہ ڈاکٹر محمد اقبال سميت ان کی پوری ٹيم کے جنہوں نے ہم کو رمضان شريف کے بابرکت مھينے کے لئے راشن دیا ہم ہم انتھائی شکر گذار ہیں الله پاک سدا خوش آباد رکھے صحت تندرستی اور بڑی عمر عطا کرکے اس موقعے پر سماجی تنظيم APPSUKF کے چيئر ڈاکٹر پرديپ کمار ملانی کا کہنا تھاکہ ہم ڈاکٹر محمد اقبال صاحب کے انتھائی زیادہ شکر گذار ہیں جو کہ بیرونی ملک میں رہ کر غريب مسکين لوگوں کا خیال رکھتے ہیں ہم ھر سال رمضان شريف جي ڀلاري مھيني میں مستحق بيواھ غريب مسکين خواتین کو راشن تقسیم کرنے ہیں اس کے ساتھ ساتھ عمرکوٹ ضلع کے مختلف علائقہ جات میں مفت ميڈيکل کئمپس بھی لگائیں جاتی ہیں جن سے یہاں کے غريب عوام کو زیادہ فائدو ہوتا ہے