ساہیوال سے چیچہ وطنی، کسووال، اقبال نگر اور گردونواح میں میں رمضان کا مہینہ آتے ہی پھل فروٹ گوشت سمیت تمام کھانے پینے کی اشیاء
ساہیوال سے
چیچہ وطنی، کسووال، اقبال نگر اور گردونواح میں میں رمضان کا مہینہ آتے ہی پھل فروٹ گوشت سمیت تمام کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کوئی پوچھنے والا نہیں اور نہ ہی کسی کے پاس سرکاری ریٹ لسٹ نظر آتی۔
اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ