November 6, 2026

*‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے تین مقدمات پر سماعت*

20250228_180229

*‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے تین مقدمات پر سماعت*

*عدالت نے تین مقدمات نے شاہ محمود قریشی سمیت تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں پر ترمیمی فرد جرم عائد کر دی*

*انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی*

*ملزموں نے ترمیمی فرد جرم کی صحت جرم سے انکار کیا۔عدالت نے تینوں مقدمات میں ملزموں پر ترمیمی فرد جرم عائد کی ہے*

*شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر زیر حراست ملزموں کی حاضری مکمل کی گئی*

*عالیہ حمزہ ،صنم جاوید اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزم پیش ہوئے*

*عدالت نے 6 مارچ کو گواہوں کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کر لیا*