November 6, 2026

*اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد سے شہری کو اُٹھا کر 9 ماہ تک پولیس کی غیرقانونی حراست میں رکھنے،

20250228_180229

*اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد سے شہری کو اُٹھا کر 9 ماہ تک پولیس کی غیرقانونی حراست میں رکھنے، تشدد کرنے اور تاوان لے کر رہا کرنے کے ملزمان ایس پی سی ٹی ڈی، ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ اور دیگر ملوث پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیدیا.*