August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

کمالیہ.افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر وزیر اعلیٰ

IMG-20250303-WA0249
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

کمالیہ.افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے رمضان نگہبان پیکج کے تحت پے آرڈر تقسیم کرنے والے اہلکاران کی ٹریننگ سمیت دیگر ہدایات جاری کر رہی ہیں…

“گھر گھر خوشیاں بانٹ رہا
وزیر اعلیٰ پنجاب کا نگہبان رمضان پیکج”

تفصیلات بتاتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کا نگہبان رمضان پیکج، جس کے تحت پنجاب بھر میں 30 لاکھ خاندانوں کو 10،10 ہزار روپے فراہم کیے جا رہے ہیں۔یہ نہ صرف رمضان کی ضرورتوں کو پورا کرنے کا ایک ذریعہ ہے بلکہ یہ اقدام عوام کی زندگی میں خوشحالی اور سکون لانے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا اہل لوگوں کو کہ ڈور ٹو ڈور ہے آرڈر تقسیم کیے جارہے ہیں.

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0