نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے ) نورپورتھل کی ہردلعزیز سماجی شخصیت راجہ لیاقت علی کے بیٹے
نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے ) نورپورتھل کی ہردلعزیز سماجی شخصیت راجہ لیاقت علی کے بیٹے اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ حاجی انتظار حسین کے کزن راجہ محمد سہیل رشتہ ازواج سے منسلک ہو گئے ۔ ان کی شادی خانہ ابادی کی تقریب میں راجپوت برادری سمیت دیگر نمائندہ شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔