شور کوٹ کینٹ۔ رمضان شریف میں تاجروں کو 200 گنا منافع مل گیا۔
شور کوٹ کینٹ۔ رمضان شریف میں تاجروں کو 200 گنا منافع مل گیا۔
سٹرابری 250 سے بڑھ کر 600 روپے کلو، سیب 200 سے 400 روپے کلو، کنوں 300 روپے کلو، کیلے 150 روپے سے بڑھا کر 300 روپے درجن کردیئے۔
دیکھا رمضان کی برکتیں اب تاجران اس منافع سے حج اور عمرے کریں گے اور ماشاءاللہ الحاج کہلائیں گے۔
انتظامیہ نے چپ سادھ لی پرائس کنٹرول کارکردگی صرف فوٹو سیشن تک محدود۔۔۔