ساہیوال: ضلع کچہری میں فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت کا واقع
ساہیوال: ضلع کچہری میں فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت کا واقع
ساہیوال : ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمٰن خان فوری موقع پر پہنچ گئے ۔ ترجمان
ساہیوال : ملزم ذیشان ولد اسلم مسیح گرفتار ، آلہ قتل برآمد ۔ ترجمان
ساہیوال : مقتول حنوق نے 2 ماہ قبل ذیشان کی ہمشیرہ کو اغواء کیا تھا ۔ ترجمان
ساہیوال :ذیشان نے اسی رنج کی بنا پرحنوق کوپیشی کے سلسہ میں عدالت آنے پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔ ترجمان
ساہیوال : قانون شکن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔ ترجمان
ساہیوال : ملزم کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے