November 4, 2026

عمرکوٹ اليکشن کميشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات تک کسی بھی آفسر کے تبادلے اور ترقیاتی کاموں کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

IMG-20250303-WA0171

عمرکوٹ
اليکشن کميشن آف پاکستان کی جانب سے ضمنی انتخابات تک کسی بھی آفسر کے تبادلے اور ترقیاتی کاموں کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی
عمرکوٹ کے اين اے 213 کے خالی ہونے والے حلقہ عمرکوٹ الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے تبادلے اور ترقیاتی کاموں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اس سلسلے میں اليکشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے

اپنے ناظرین کو ایک بار پھر بتاتے چلیں کہ ايم اين اے نواب محمد يوسف ٹالپر کی وفات بعد خالی ہونے والی سيٹ پر 17 اپريل پر اليکشن کا شيڈيول جری کرکے عمرکوٹ کے افسران کے ضمنی انتخابات ہو نے تک تبادلے اور ترقیاتی کاموں پر پاپندی عائد کر دی گئی ہے

: اليکشن کميشن نوٹيفکيشن بھی جاری کردیا ہے

: 3 مارچ پر نامزدگی فارم وصول کئے جائے گے اور 4 سے 6 مارچ تک فارم جمع کرا سکتے ہیں

17 اپريل پر انتخابات ہونگے

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ