November 2, 2026

*‏وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے قبائل یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی ملاقات وزیراعلی کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف بھی ملاقات میں موجود*

20250228_180229

*‏وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے قبائل یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی ملاقات وزیراعلی کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف بھی ملاقات میں موجود*
*وزیر اعلی کا ضم اضلاع پریس کلبوں کے لیے 20، 20 لاکھ روپے خصوصی پیکج کا اعلان۔ دہشتگردی کے واقعات میں ضم اضلاع کے شہید صحافیوں کے ورثاء کے لئے 50، 50 لاکھ روپے کا اعلان۔ اسی طرح دہشتگردی کے واقعات میں زخمی صحافیوں کے لئے 10، 10 لاکھ روپے کا اعلان۔* *وزیراعلی کا قبائلی یونین آف جرنلسٹس کے لیے 50 لاکھ روپے خصوصی گرانٹ کا اعلان*